اسٹیک ہولڈر کنسلٹیشن
منصوبوں کی ترقی اور زراعت کے شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لئے ، سی پیک یونٹ اسٹیک ہولڈرز کے مابین میٹنگز کا انعقاد کرتا ہے۔ جس میں سرمایہ کار ، تاجر اور سرکاری عہدیدار شامل ہوتے ہیں۔
انفارمیشن ایکسچینج
سی پیک یونٹ معلومات کے تبادلے میں آسانی کے لیے مندرجہ ذیل بیرونی تنظیموں / محکموں کے ساتھ کوآرڈینیٹ کرتا ہے:
- منسٹری آف پلاننگ، ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز، حکومتِ پاکستان
- پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پنجاب
- پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ، حکومتِ پنجاب
- پنجاب انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی بورڈ ، حکومتِ پنجاب
- سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی، حکومتِ پنجاب
نالج ریپوزیٹری کی تعمیر
سی پیک یونٹ نالج ریپوزیٹری بنا رہا ہے جس میں سیکٹر پروفائلز ، پری فزیبلٹی اسٹڈیز ، ڈسٹرکٹ پروفائلز ، پالیسی پیپرز اور ریگولیٹری اصلاحات سے متعلق پوزیشن پیپرز وغیرہ شامل ہیں۔
ٹریڈ انکوائری
سی پیک یونٹ مختلف محکموں ، سرمایہ کاروں اور نجی شعبے کے سی پیک سے متعلق، خاص طور پر زراعت کے شعبے سے متعلق، تمام کاروباری سوالات کے جواب دینا۔
کاروباری روابط
پاکستان کی زراعت اور اس سے وابستہ صنعت کو فروغ دینے کے لئے B2B ، G2B اور G2G رابطوں کی سہولت فراہم کرنا۔
سروسز حاصل کرنے کا طریقہ
ہم سے رابطہ کریں:
| فون: | 04299200752 |
| ای میل: | cpec.agri@gmail.com |