سی پیک یونٹ کی سرگرمیاں مندرجہ ذیل ہیں:
- سی پیک دستاویزات / پروٹوکول اور معاہدوں سے متعلق معلومات کی کولیکشن اور تیاری
- محکمہ زراعت میں سی پیک سے متعلقہ کاموں کی بہتر تفہیم کے لئے کام کرنے والے سرکاری افسران کی کپیسیٹی بلڈنگ
- سی پیک سے پیدا کردہ مواقع سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کرنے کے لئے سرکاری اور نجی شعبے کے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ قریبی روابط بڑھانا
- زراعت کے شعبے اور اس سے وابستہ صنعتوں میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا
- زرعی پیداوار اور تجارت سے متعلق سی پیک انتظامیہ کے امور میں سہولت کے لیے دیگر وفاقی اور صوبائی محکموں کے ساتھ کوآرڈینیشن