فرحین صیام
بزنس/انوسٹمنٹ سپیشلسٹ
مسز فرحین کا محکمہ زراعت میں 9 سال سے زیادہ عرصہ تک کام کرنے کا تجربہ ہے۔ وہ گومل یونیورسٹی ، کے پی کے کی فیکلٹی آف ایگریکلچر سے ماسٹرز ڈگری حاصل کرچکی ہیں۔ انھوں نے جاپان سے اگریکلچر ایکسٹینشن پلاننگ اینڈ مینجمنٹ کے سلسلے میں غیر ملکی تربیت حاصل کی ہے۔
نور العین
ٹیکنیکل آفیسر
مِس نور العین گزشتہ چار سالوں سے محکمہ زراعت میں کام کررہی ہیں۔ انھوں نے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) سے متعلق فیڈرل گورنمنٹ سے بہت سی ٹریننگز حاصل کیں ہیں۔ وہ زرعی یونیورسٹی، فیصل آباد کی فیکلٹی آف ایگریکلچر سے ماسٹرز ڈگری حاصل کرچکی ہیں۔