ہماری اوّلین حکمت عملی مندرجہ ذیل ہے: پاکستان کے عوام / کسانوں کی ترقی کے لئے معاشرتی اور معاشی فوائد کے لئے کام کرنا زراعت کے تمام اسٹیک ہولڈرز کی صلاحیت میں اضافے کے لیے مدد فراہم کرنا